مستونگ میں فائرنگ، نوجوان ہلاک

211

مستونگ میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو ہلاک کردیا جس کی شناخت جمیل کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردیا ہے تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ۔