بلوچستان کے علاقے مستونگ میں مسلح افراد کے حملے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصاناتاٹھانے پڑے ہیں۔
کوئٹہ سے متصل دشت، کمبیلا کے علاقے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق قبل ازیں مسلح افراد نے مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی بھی کی۔ حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیئے ہیں۔


















































