بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے سبی میں کلی ناصران چوک پر ڈی ایس پی ہاؤس کے سامنے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کردیا۔
ترجمان نے کہا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہیں، اور اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
















































