زرغون میں فوجی آپریشن، جیٹ و ڈرون طیاروں کی پروازیں

154

بلوچستان کے علاقے دارالحکومت کوئٹہ  سے متصل زرغون و گردنواح کے علاقوں میں پاکستانی فوج کی آپریشن جاری ہے۔ 

اطلاعات کے مطابق آپریشن میں ڈرون سمیت جیٹ طیارے حصہ لے رہے ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق زرغون کے پہاڑی سلسلوں اور اس سے متصل علاقوں میں طیاروں کی مسلسل پروازیں دیکھنے میں آئی ہیں۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیئے ہیں۔