کچی میں پاکستانی فورسز قافلے پر حملے ک زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی اے 

217

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ انکے تنظیم کے سرمچاروں نے آج  صبح تقریباً 11:15 بجے کے قریب ضلع کچھی کے مرکزی شہر ڈھاڈر اور سنی کے درمیانی علاقے نوہشم میں قابض پاکستانی آرمی کے 10 گاڑیوں پہ مشتمل قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کافلے کو اس وقت خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جب وہ اپنے مرکزی چیک پوسٹ کی طرف جارہے تھے۔

انکے کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ متعدد اہلکار شدید زخمی ہوئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم یو بی اے قبول کرتی ہے۔

مزار بلوچ نے مزید کہا ہے کہ ہمارے اس طرح کے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے۔