نوشکی: گلنگور میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر مسلح افراد کا کنٹرول، اسلحہ ضبط

187

نوشکی کے علاقے گلنگور میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کرکے کنٹرول حاصل کرلیا۔

گھنٹوں جاری رہنے والے اس حملے میں پاکستانی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جبکہ حملہ آوروں نے کیمپ پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد تمام اسلحہ اور دیگر فوجی سامان اپنی تحویل میں لے لیا۔

خیال رہے نوشکی شہر آ تیسرے روز بلوچ لبریشن آرمی کے کنٹرول میں ہے۔ یہ حملے بی ایل اے کے آپریشن ھیروف دوسرے حصے کے تحت کیئے گئے ہیں جس میں مربوط حملے 13 شہروں میں کیئے گئے۔