نصیر آباد میں پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

109

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے میر حسن تھانہ کے قریب قابض پاکستانی پولیس گاڑی کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا۔ حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ علاقے میں گشت کر رہیں تھے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا

انہوں نے کہاکہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔