کراچی: زاہد بارکزئی جبری لاپتہ

184

کراچی سے پاکستانی فورسز نے زاہد بارکزئی نامی شخص کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق 27 جنوری 2026 تقریباً رات دو سے ڈھائی بجے کے درمیان سادہ لباس میں ملبوس پاکستانی خفیہ اداروں و فورسز اہلکاروں نے زاہد کو گھر سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

اہلخانہ نے کہاکہ زاہد بارکزئی بے گناہ بے اس کو بحفاظت بازیاب کیا جائے۔