سبی میں قابض فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

220

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے سبی میں قابض پاکستانی آرمی کے کینٹ کو چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں سرمچاروں نے کینٹ پر گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے فائر کیے جو کینٹ کے اندر گرے جس کے نتیجے میں دشمن فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔