بلوچ آزادی پسند بزرگ رہنماء میر عبدالنبی بنگلزئی نے نواب خیر بخش کی برسی کے مناسبت سے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے عظیم رہنماء نواب خیر بخش مری کو انکی گیارویں برسی کے موقع پر دلی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔
انہوں نے کہاکہ نواب خیر بخش مری ایک دور اندیش رہنماء تھے ۔قومی جدوجہد آزادی قومی جدوجہد آزادی کا انکا وژن بلوچستان کی آزادی کے لئے قوم کی رہنمائی کرے گا ، انہوں نے کہاکہ میں دعا کرتا ہوں اللہ رب العزت انکی روح کو سکون عطا کرے۔
یاد رہے کہ کل 11 جون کو نواب خیر بخش مری کا گیارویں برسی منائی جائے گی۔