سرمچاروں نے سوراب شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا — بی ایل اے

145

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری مختصر بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے سوراب شہر کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

ترجمان نے کہاکہ سرمچاروں نے شہر میں واقع بینک، لیویز تھانہ، اور پولیس تھانہ سمیت اہم سرکاری تنصیبات کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، جبکہ مرکزی کوئٹہ-کراچی شاہراہ اور سوراب-گدر روڈ پر بھی چیکنگ اور گشت جاری ہے۔ تفصیلی بیان جلد جاری کیا جائے گا۔