بلوچستان کے علاقے نوشکی اور گوادر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ تین افراد بازیاب ہوکر گھروں کو پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق نوشکی سے دو سال قبل جبری لاپتہ ہونے والا نقیب جمالدینی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔
دریں اثناء بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے گذشتہ دنوں گھٹی ڈھور چوک سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے ذاکر سومار اور نسیم حمید بازیاب ہوکر گھروں کو پہنچ گئے ۔