ڈیرہ اللہ یار میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

129

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے ڈیرہ للہ یار میں قابض پاکستانی فورسز کو ایک بم دھماکے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ ڈیر اللہ یار مچھلی مارکیٹ کے قریب گزشتہ شب ہمارے سر مچاروں نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو ایک ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ گشت کر رہے تھے۔ دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔