تمپ: لاش برآمد

130

ضلع کیچ کے تمپ سے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد۔ تمپ پولیس کے مطابق اتوار کی صبح دازن تمپ کے جنگل سے پولیس کو ایک شخص کی نعش ملی جس کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔

مقتول کی شناخت محسن ولد بیگ محمد سکنہ تلمب مند حال گومازی کے نام سے ہوئی پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر تھانہ منتقل کیا اور ضروری کارروائی کے بعد اسے ورثا کے حوالے کی۔