تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

314

بلوچستان کے علاقے تربت میں پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت داد شاہ بلوچ ولد ماسٹر سلیم بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔

مذکورہ شخص کو کل رات ایک بجے کے قریب تربت شاہی تمپ سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔