آواران: جبری لاپتہ ہونے والا گزین نامی نوجوان بازیاب

160

بلوچستان ضلع  آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کھندڑی سے 7 نومبر 2023 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں خاندان کے دو اور افراد کے ساتھ جبری لاپتہ ہونے والے گزین ولد محمد نور چار روز قبل بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔

اس سے قبل محمد امین ولد درمحمد  اور حاصل خان ولد نوردین مختلف اوقات میں بازیاب ہوگئے تھے ۔

لواحقین نے بازیابی کی تصدیق کی ہے ۔