صحبت پور میں سی ڈی ڈی پولیس پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

310

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب صحبت پور جیانی کے مقام پر سی ڈی ڈی پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان صحبت پور جیانی کے قریب سی ڈی ڈی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ اور دو دستی بم پھینکے، حملے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں وہاں پر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔