سندھی آزادی پسند رہنما سید اصغر شاہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

206

سندھ کے قوم دوست رہنماء اور مسلح تنظیم ایس آر اے کے سربراہ سید اصغر شاہ کی اہلیہ بیبی زینب آج 50 برس کی عمر میں اپنے آبائی گاؤں چھتو واہن (ڈوکری) ضلع لاڑکانہ میں وفات پاگئیں۔

سندھ کے قوم پرست رہنماؤں نے انکی انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ اور غم کی اِس گھڑی میں ہم سید اصغر شاہ اور ان کے ورثاء کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔