کوئٹہ :پولیس کا مبینہ مقابلے میں ایک حملہ آور کو مارنے کا دعویٰ

287

‎کوئٹہ میں مسلح افراد کا پولیس موبائل پر حملہ، مبینہ جوابی کاروائی میں حملہ آور مارا گیا-

کوئٹہ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ میں مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور مارا گیا، ملزمان نے فائرنگ کے بعد ایک گھر میں پناہ لے لی، پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی ہے-

تاہم پولیس نے حملہ آوروں کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی ہے-