کاہان: مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک

246

کاہان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔

ہلاک شخص کی شناخت مالو گنگرانی کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کا تعلق حکومتی حمایت یافتہ مسلح گروہ یعنی ڈیتھ اسکواڈ سے تھا۔ تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔