ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ کا دھماکہ، لیویز اہلکار ہلاک

178

ڈیرہ بگٹی کے علاقے جوری میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بارودی سرنگ بچھائی گئی تھی جو لیویز اہلکار محمد حسین ولد عید و کے آنے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں مذکورہ شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔