قلات: زیرتعمیر ڈیم کے سیکورٹی اہلکار اغواء

389

مسلح افراد زیر تعمیر ڈیم کے سیکورٹی اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا۔

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے خزینئی، چشمہ میں زیر تعمیر ڈیم کے سیکورٹی پر معمور دو پرائیویٹ اہلکاروں کو مسلح افراد نے اغواء کرلیا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مذکورہ مقام پر پہنچ کر ڈیم سیکورٹی اہلکاروں کو اسلحہ گرفتار کرکے اپنے ہمراہ لے گئے۔

مغویوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔