سبی: پاکستانی فوج کی بڑی تعداد میں ہرنائی آمد، آپریشن کا خدشہ

1443

بلوچستان کے ضلع سبی سے پاکستان فوج کی پیش قدمی کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق سبی کینٹ سے پاکستان فوج بڑی تعداد میں ریل گاڑی کے ذریعے ہرنائی کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔ جبکہ فوج کے ساتھ موٹر سائیکل و دیگر جنگی ساز و سامان بھی ہیں۔

حکام نے اس حوالے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے تاہم علاقائی ذرائع نے بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا خدشے کا اظہار کیا ہے