خاران: دستی بم حملہ

252

خاران شہر میں اب سے کچھ دیر قبل دستی بم حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مغرب کے وقت مسلح افراد نے خاران شہر میں شیخ مسجد کے قریب واقع ایک سرکاری دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

حملے کے بعد پولیس و دیگر ریاستی اداروں نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔تاہم فوری طور پر کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے