جاؤ میں پاکستانی فوج پر اسنائپر حملے میں ایک اہلکار ہلاک کیاہے۔ بی ایل ایف

424

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے جاؤ میں اسنائپر حملے میں ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ نو اپریل کی شام ساڑھے پانچ بجے بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز نے زیلگ میں قائم قابض دشمن کے چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ دار قبول کرتی ہے بلوچ سرزمین کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔