ڈیرہ مراد جمالی: تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملہ

196

ڈیرہ مراد جمالی پیرو پل جو ڈر شاخ پر روڈ تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔

نقصانات کے حوالے سے حکام نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیئے ہیں۔

واقعے کے بعد فورسز کی مزید نفری نے علاقے میں پہنچ کر سخت چیکنگ اور ناکہ بندی کی ہے ۔ واضح رہے کہ مزکورہ علاقے میں اس سے پہلے فورسز کی زیر سرپرستی میں تعمیراتی کاموں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔