پنجگور: مسلح افراد کے مابین جھڑپ

768

پنجگور سے آمد اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات پنجگور کے علاقے وشآپ میں سرکاری حمایت یافتہ گروہ اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ ہوئی۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے دوران سرکاری حمایت یافتہ گروہ کے لوگ موقع سے فرار ہوگئے۔

واقعے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی توہم کسی قسم کی نقصان اطلاع نہیں ہے