مشکے: جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

94

بلوچستان کے ضلع آوران کے تحصیل مشکے سے گذشتہ سال یکم جنوری کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا نوجوان افضل بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف لواحقین سمیت وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا طویل احتجاجی کیمپ 5381 ویں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری ہے ۔

تنظیم کا مطالبہ ہے کہ تمام جبری لاپتہ افراد کو بازیاب کرکے یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے ۔