بے حسی یا خودکشی ۔ سعید بلوچ

326

بے حسی یا خودکشی 

تحریر: سعید بلوچ

دی بلوچستان پوسٹ

میرا تعلق اُس قوم سے ہے، جہاں آج اکیسیویں صدی میں بھی سرعام ہماری نسل کُشی کی جا رہی ہے۔ ہماری قوم آج بھی اِس حقیقت کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے۔ نسل کُشی کرنے کے مختلف طریقے کار استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اُن طریقوں میں سے ایک کینسر ہے۔ جو روزانہ زور پکڑ رہی ہے ہر دن خبر آتی ہے کس طرح ایک بچہ جِس کو دنیا دیکھنی تھی جِس کو اپنی بہنوں کا سہارا بننا تھا لیکن وہ اُس یورینیم کی پیدا کردہ کینسر سے تڑپ تڑپ کر موت کا انتظار کرتا رہا۔ اُس ماں کے درد کا اندازہ لگائیں جو اپنے بچے کو مرتے ہوۓ تڑپتے ہوۓ دیکھتی ہوگی خود کتنی تڑپی ہوگی۔ اُن بچوں کے درد کا اندازہ لگائیں جن کے سامنے اُن کے ماں درد سے تڑپ رہی ہوں اور مجبور ہوں جو اپنے ماں کے لیے کچھ نہیں کر سکتا سواۓ اُن کے موت کے انتظار کا۔

کوہ سلیمان اِس وقت مکمل طور پر کینسر کی لپیٹ میں ہے اور ہمارے بچے ، خوبصورت نوجوان ، ہمارے کماش ہماری مائیں ٹڑپ تڑپ کر مر رہی ہیں اور ہم اتنے بے حس ہوچکے ہیں جو اُن کو تڑپتے ہوۓ تو دیکھ سکتے ہیں لیکن کبھی بھی اُس فیکڑی کے بارے میں بات نہیں کر سکتے جو فیکڑی دھڑا دھڑ کینسر کو پیدا کر رہی ہے اور ہم سے ہمارے پیاروں کو چھین رہی ہے۔ جو فیکٹریاں جن کو اٹامک پلانٹ کے نام سے جانا جاتا ہے اُن کے خلاف جب بلوچ راج نے ایک مہم چلائی تو اِن فیکٹریوں کے مالکوں نے اُن کے خلاف ایف آئی آر کیے اُن کو حراس کیا آواز کو دبانے کی کوشش کی اور ہوا بھی وہی۔ پھر سے خاموشی اختیار کروایا گیا اور پھر سے وہی نسل کُشی آج تک جاری ہے تین سال پہلے ایک لسٹ تیار کی گئی تھی جن میں سے 70% لوگوں کے نام نہیں ہیں جو اِس فیکڑی کی وجہ سے تڑپ تڑپ کر موت کے کھاٹ اتر چُکے ہیں۔جن میں سے کچھ کے نام یہ ہیں :

(یہ نام 2021 کو اکھٹے کیے گۓ تھے)

ڈیرہ غازیخان کے نواحی علاقوں میں کینسر سے اموات، صحت یافتاگان اور زیر علاج جو بلاترتیب ہیں۔

باڈور(بغلچر):

استاد احمد خان ولد غوث بشک، احمد خان ولد خیرو شکلانڑی، محمد بشک ولد گلشیر،قسمت ولد محمد بشک،غلام فرید ولد محمد بشک(صحت یاب)، مراذی زوجہ میر محمد(صحت یاب)،اقبال ولد مسکان، البی ولد نور محمذبجارانڑی، محمذ ولد نور محمذ بجارانڑی،جمال خان ولد محمذ داوانڑی،زوہران زوجہ درویش حیاتانڑی،گل بی بی زوجہ غلام حسین حیاتانڑی، سیذو ولد قیصر، خالقداذ ولد باز خان، جلال خان ولد میرے نوروانڑی، اعظم خان ولد سحاک سحاکنڑی، دلاور ولد ولی داذ سحاکانڑی، ڈاڈا ولد ولی داذ،میر خان ولد ولی داذ، محراو ولد ولی داذ،کرم خان ولد دلاور سحاکانڑی، میر خان ولد دلاور سحاکانڑی، پھاپی زوجہ میران لدوانڑی، گل بی بی زوجہ ھتلو لدوانڑی( صحت یاب)، لال جان ولد غلام محمد میرانڑی، جنت زوجہ شربت میرانڑی، حیات ولد بلال جمالانڑی، جلال خان ولد باجھی شکلانڑی، عائشہ زوجہ خدا بشک بجارانڑی، خانو ولد لدھی پھتوانڑی، مٹھا ولد محمڑی پھتوانڑی،جالو ولد حذا داذ لدوانڑی، ھوران ولد کرم خان،الے ولد مسکلی مسکلانڑی، شاہ میر ولد کالو مسکلانڑی(صحت یاب)،باجھی ولد دلیلحان جھاناڑی، نورے ولد بیلا نوروانڑی، پھتے حیاتانڑی، لال خان ولد محمد پھولتانڑی، امام بشک ولد ولی داذ گاجیانڑی، جمال خان ولد محمذ بجارانڑی، اومر میوانڑی،لاخو زوجہ قمر دین نوروانڑی(زیر علاج)،بخت والی زوجہ بہاذر خان، غلام حسن ولد گوائہرام نوروانڑی،اللہ بشک ولد میرے،احمد بشک ولد بلال، جلمب خان ولد رحیم داذ، ازل ولد میر محمد حیاتانڑی،ڈاڈا حیاتانڑی، مریذ جلالانڑی، بیبری زوجہ گلشیر شاذیہانڑی،زوہراں زوجہ،جمعہ ولد نورا چانڈے

رونگھن:

سابو زوجہ رسول بشک، جوری زوجہ اقبال،مومن ولد گل خان،فیضو ولد نور حسن،، ماسٹر بازخان ولد گہنورخان بھارخانڑی،عطامحمد ولد کمال خان بھارخانڑی،زہروخان ولدغلام حسن بھارخانڑی(صحت یاب)، ساجدہ زوجہ ماسڑ علم دین بھارخانڑی(زیر علاج)، حاجی نورخان ولد جلال خان بھارخانڑی،عبد الرحمن حیدرانی لُنڈ، رانی بی بی زوجہ حسین حیدرانی لُنڈ،عزت مائی زوجہ گلزار خاں حیدرانی لُنڈ،آسیہ بی بی ولد گلزار خاں حیدرانی لُنڈ،مہر بی بی زوجہ رشید احمد، سیف اللہ ولد غلام حسن، عبدالکریم ولد گل خان،علی محمد ولد جان محمد، محمد بشک ولد علی محمد،جان محمد ولد غلام محمد،نور بشک ولد پیند خان،میر محمد ولد ناصر،عبدالستار ولد حاجی قادر،جوری زوجہ سفر خان،ہوا زوجہ ستار،جیوی زوجہ ارضی خان، پھاتو زوجہ خدا بشک، جنی زوجہ سحاک، نادیہ دختر پیر محمد، آیان ولد اکرم، رحمت اللہ ولد حبیب اللہ،حاجی مومن ولد گلن،خاتی مائی زوجہ پیربخش،جوری، سعدیہ بی بی دختر اشرف علی، حاجی صوبہ ولد علی گل،تگو خان، عیسیَ خان ولد وزیر،نورخاتون زوجہ افضل خان، صابو مائی زوجہ موسیَ خان،شیرجان ولد نبی بخش،درمحمد ولد نبی بخش،محمد ولد نبی بخش، سہجہ ولد پیر بشک، غوث بشک ولد نبی بشک، جنتی زوجہ سہجہ لنڈ،اقبال ولد کرم بشک باجانڑی،سہجا،صدام حسین ولد رسول بخش، غوث ولد شاہو، پاندی ولد میوہ مغدودانی، پھاتی مائی زوجہ حاجی مھمد مغدودانی،مہرعلی ولد باجی جلالانی،کمال خان ولد جلال خان جلالانی،خیرو بُدھو،مقدم ماسٹر مہر دین بشمانی،خیرو بشمانی،سہجہ بشمانی،حیاتی مائی زوجہ غوث بخش بشمانی،کریم بخش بشمانی،لعل جان بشمانی،داذھان بشمانی،موسیَ مقدم بشمانی، صبر خاتون زوجہ ستار بیڑانی، بانڑی زوجہ تگیا خان سمائلانی،فیض محمد ولد غوث بخش سُمرانی، ماسٹر عطامحمد ولد امجد، دلجان ولد ہوتان خان لنڈ، منظور ولد ملا، ممحمد علی ولد خدا بشک، ناز بی بی زوجہ درویش،شہناز دختر شیہان، مہناز زوجہ خان محمد جنگانڑی،فیض اللہ شکلانڑی(زیر علاج)، بانڑی زوجہ تگیا خان سمائلانی،سمی زوجہ جمال خان شکلانڑی،

زندہ پیر:

حاجی غلام رسول جعفرانڑی، جنیف جندانی کھوسغ،ہواں مائی زوجہ اقبال جعفرانڑی،

رکنی/بارکھان:

سید سہیل شاہ ولد امان اللہ شاہ،رحیم شاہ ولد کالا شاہ بارکھان،

کچھی ونگہ

محمد حیات والد عبدالوہاب جلالانڑی، مولوی احمد جلالانڑی، زوجہ مولوی احمد جی، رمضان کھیانڑی، زوجہ رمضان کھیانڑی، غلام محمدوالد کھیا کھیانڑی، زوجہ غلام محمد کھیانڑی، زوجہ استاد حبیب اللہ کھیانڑی، کلیم اللہ کھیانڑی والد احمد خان کھیانڑی، حاجی غوث بخش کھیانڑی،زوجہ ہیڈ ماسٹر رمضان کدن، محمد رمضان بہاذرانڑی، دختر ڈراٸیور خدابخش موسیانی، دختر محمد ایوب جلالانی، زوجہ ملا یار محمد جلالانی، رحی خان بہادرانی، صوبیدار حیدر بخش کھیانی، علیم محمد آدمانی، زوجہ اللہ دادا جلالانی، زوجہ جان محمدجلالانی، خدا بخش والد محمد لنڈ، استاد منظور بہادرانی(زیر علاج جگر کینسر)، نور احمد ولد خانہ میرانی(کینسر زیر علاج)

کلیماڑ

محمد بخش ولد گلے بزدار، خدا بخش ولد حامد بزدار، عیسی خان ولد قادر بخش بزدار، سمی بی بی زوجہ جلال خان بزدار، زرو بی بی زوجہ علی محمد بزدار، عبدالرحمن ولد محمد رمضان بزدار، محمد رمضان ولد محمود بزدار، بختاور زوجہ نواب خان بزدار، یار خان ولد دین محمد بزدار، سابو بی بی زوجہ احمد خان بزدار

سیمنج

گل خاں ملا ولد نور محمد اوپرا، بکسوائ زوجہ گل خاں ملا اوپرا، ڈاڈو لوتی ذوجہ عیسیٰ تھکڑو، عیسیٰ ولد پیر بخش تھکڑو، حامد ولد میوا تھکڑو، جندی زوجہ عبد الرحمن اوپرا، نبی بخش ولد پیر بخش تھکڑو، صابو مائی زوجہ قالو خان سمینج، ڈاکٹر یونس ولد للہ بخش تھکڑو، فاطمہ بی بی زوجہ الیحان خان سمینج، حوری مائ ذوجہ حاجی اسحاق اوپرا، امام بشک ولد گل خان، عالمو مائی ذوجہ ماسٹر لعل خان سمینج، ماسٹر یوسف ولد تگہ خان سمینج، انور جان ولد حاجی مشتاق اوپرا

گندگ

تگئی مائی زوجہ صاحبان خان صدرانی، رمضان ولد مٹھ رستمانی، عائشہ بی بی زوجہ جمعہ خان رستمانی، صاباں مائی زوجہ غازی خان کوھیانی، احمد ولد غلام محمد بالیانی، جان محمد ولد خیر محمد بالیانی، حفیظ اللہ ولد محمد بخش بزدار

جھنڈی

کرم خان ولد محمد خان بزدار، گل خان ولد قیصر بزدار

عثمان ولد مراد بزدار، جمشید ولد درویش بزدار، عبداللہ ولد جاڑو بزدار، فیض ولد جوانسال بزدار، امان اللہ ولد بھاصلی بزدار، ناصر ولد حوران بزدار، رازے ولد حوران بزدار

مانڑکا

مستاہ ولد غوث بخش کھیانی، عیسی خان ولد گلے میگانی، میر خان ولد الو مٹھوانی، کالا خان ولد مٹھ خان مٹھوانی، ناصر ولد بشیر جونگلانی، عیسی لدوانی بزدار، زوجہ احمد خان میگانی، احمد ولد عثمان (زیر علاج)

چنالہ

لعلاں مائی زوجہ حاجی خان محمد دوستلانی، امجد ولد سیف اللہ دوستلانی، غلام حیدر ولد جانے دوستلانی، سکینہ زوجہ جمال خان دوستلانی، غلام محی دین ولد میوہ دوستلانی، حامد ولد محمد خان دوستلانی، خان زادی زوجہ خیات جمالی بزدار، عبدالرحمن ولد نبی بخش دوستلانی، جنتی زوجہ اللہ بخش دوستلانی، حسن ولد دین محمد روستمانی، عائشہ زوجہ دین روستمانی، سہابومائی زوجہ جمعہ قیصر روستمانی، نواب خان ولد خدا بخش دوستلانی، وڈئی مائی زوجہ رمضان دوستلانی، عیسی ولد قادر بخش، احمد بخش ولد رمضان روستمانی(زیر علاج)، حلیمہ زوجہ محمدان شیروانی (زیر علاج)، آسیہ بی بی دختر سلیم باغاری (زیر علاج)

کھوڑیالی

محمدان ولد حاجی نبی بخش موسیانی، محمد بخش بھاگیاولد فقیرہ موسیانی، عائشہ مائ زوجہ حاجی نبی بخش موسیانی، مستری محمد بخش ولد غلام محمد موسیانی، مستری نبی بخش ولد غلام محمد موسیانی، جان گل ولد بلندا خان پھولتانی، عمر ولد ددرویش چاکرانی، زوجہ ہیڈماسڑ محمد رمضان کدن، بختاں مائ زوجہ حکیم نور محمد آرائیں، عائشہ مائی زوجہ جان محمد موسیانی، محمد ولد خانو موسیانی، عائشہ مائی زوجہ محمود جلالانی

بن دھولہ

محمد ولد خیرا جلالانی، زوجہ محمد ولد خیرا جلالانی، محمود ولد قیصر کھیانی، استاد اللہ بخش ولد مرید کھیانی، احمد خان ولد جلالی چکرانی، سونی زوجہ احمد خان صوبانی

بن دوجھمک

محمد رمضان ولد محمد بخش بہادرنی، رحیم خان ولد لعل خان بہادرنی، حبیب رحمان ولد غوث بخش بہادرنی

فاضلہ کچ

خدابخش ولد گل محمد دوستلانی، خان محمد ولد حاجی لعلو دوستلانی، شمیلا دختر احمد خان دوستلانی، زاہدہ دختر خدابخش دوستلانی، بتی زوجہ محمدان دوستلانی، بھرائی زوجہ گل محمد دوستلانی، نیک محمد ولد حیدر دوستلانی، واحد بخش ولد خدا بخش کھوہیانی، حاجی ولد مراد بخش بزدار (زیر علاج)

ہرن بوڈ

اللہ بخش ولد شاہ نواز بزدار، ھیر محمد ولد محمد خان بزدار، زیاد احمد ولد خان محمد بزدار، محمد خان ولد محمود بزدار، احمد بخش ولد گل خان بزدار، غفور ولد حیدر بخش بزدار، صدیق بزدار، غوث احمد ولد محمد بخش(زیر علاج)، نعمت خان ولد اللہ بخش(زیر علاج)، محمد بخش ولد جمعہ خان(زیر علاج)، علی کھویانی ولد اللہ داد(زیر علاج)، خدا بخش روستمانی ولد غلام حیدر(زیر علاج)، اللہ بخش ولد نبیموضع نالا دف، غلام محمد ولد شکار خان بزدار، نعمان ولد یوسف بزدار، علی محمد ولد لال محمد بزدار بخش(زیر علاج)

بندر

موسیٰ ولد جمال خان بزدار، طارق ولد جمال خان بزدار، جمعہ خان ولد امام بخش بزدار

ٹھیکر

قادر بخش ولد غلام نبی بزدار، ھیر محمد ولد بختیار بزدار، ساوانی بی بی زوجہ حامد دین، عابدہ دختر مشتاق بزدار، طوبہ دختر خالد بزدار، مائی بخشی زوجہ سید بزدار، عبدالرراق ولد شیر محمد بزدار، ظفر ولد غلام سرور بزدار، عبداللہ ستار ولد غلام حسین بزدار، محمد بخش ولد امام بخش بزدار، نوری مای زوجہ اسحاق احمد، ظفراللہ ولد عبدالقادر

زین

محمود ولد گوڈا بزدار، اللہ داد ولد سلطان بزدار، مرادی بی بی زوجہ حامد بزدار، بسی مائ زوجہ رمضان بزدار

لالحان ولد بخشیا بزدار

ٹُھل بارتھی

نظام دین ولد فیض اللہ بزدار، سمر گل بزدار ولد ریاض گل بزدار، عبداللہ قدیر ولد محمد حسین بزدار، ممتاز ولد محمد حسین بزدار، فیض اللہ ولد حبیب اللہ بزدار، محمد خان ولد غلام سر بزدار، قادر بخش ولد باز حان بزدار

بارتھی

مائی نور بھرئی زوجہ درویش بزدار، مائی جنتی زوجہ محمد حیات بزدار، رحمت بی بی زوجہ قادر بخش بزدار، خیر محمد ولد محمدان بزدار، تاج مائی زوجہ محمدان بزدار، زوھراں بی بی زوجہ الہی بخش بزدار، جمعہ ولد حمید بزدار، عظیم خان ولد گل شیر بزدار، نور بی بی زوجہ سوراب بزدار

نالا دف 

غلام محمد ولد شکار خان بزدار، نعمان ولد یوسف بزدار، علی محمد ولد لال محمد بزدار

تمن کھوسغ

جھوک روہل

عمران ولد اللہ وسایا کھوسغ، خان محمد ولد نور محمد، دین محمد ولد نور محمد، علی محمد ولد نور محمد خان، آمنہ بی بی زوجہ احمد بخش، خاتون بی بی زوجہ غلام محمد، عیسی ولد احمدان، امام بخش ولد غلام حسین

مٹی

بہادر خان ولد جلال خان

جیانڑی

خانو مائی دختر احمد خان(زیر علاج)، عائشہ دختر شیر محمد، محمد امجد ولد فیض محمد، جنت مائی دختر اللہ بشک، سہاگنڑ مائی دختر فقیر محمد، زینب مائی دختر جلال محمد، اللہ بشک ولد غلام حسین، غلام حسن ولد پیر محمد، بھراواں مائی دختر سوجھل خان(زیر علاج)، غلام دین

تمن قیصرانڑی

بجل

حکیم خان ولد اللہ بخش، صابو ولد امام بخش، رحیم ولد مَحمید، مہربان ولد مسو، ھوری زوجہ محمدو، سمی زوجہ شاہ گل، محمد حسین ولد اللہ بخش، شکاری ولد مَحمید

ساہثی زوجہ نصیر، بخشاں زوجہ صابو خان، لال خان ولد دوزو، غلام اکبر ولد غلام حیدر، محمد رمضان ولد بشکیہ

مشتاق ولد صابو

موضع لری

قالو ولد عیسیٰ، عبدالرحمن ولد مراد، محمد حیات ولد در محمد، باٸی زوجہ در محمد، اللہ بخش ولد مرید، کَٹو خان ولد جلال، امیر اللہ ولد پلیہ، منظور ولد امیر اللہ

شیرا ولد قیصر (زیر علاج)

رُکڈھیری

ہیبتان ولد دوست محمد، ناڑی خدا بخش ولد اسماعیل، عائشہ زوجہ مُلکیمان، چیندا ولد امیر محمد، عطا اللہ ولد سلیمان، مسو ولد کمالو، ہانی زوجہ سحراب

ڈاگ

جمال خان ولد علی محمد، جمالھان ولد جان محمد، خانی زوجہ جمالھان، اللہ بخش ولد حاجی سلطان، محمد رمضان ولد لکھی، حمل ولد دودا، تگی زوجہ جمالھان (زیر علاج)، شکار ولد علی محمد (زیر علاج)

بھانوار

محمد مرید ولد غریب خان، بی بی مائی زوجہ غریب خان، ہانی مائی زوجہ حسن، شیریفاں مائی زوجہ علی شیر، زرینہ بی بی دختر حسن، محمد عمران ولد

رمضان، حاجی عزیز قیصرانی پھگلہ، محمد بخش قیصرانی (زیر علاج)

یہ وہ نام ہیں جو ظاہر ہوۓ ہیں اب بھی بہت سارے نام ہیں جو اس لسٹ میں نہیں اب سوچنے والی بات ہے ہمارے اتنے قریبی لوگ اپنے قیمتی جانیں گواں بیٹھے ہیں۔آج جو ریاست اسی یورینیم کی وجہ سے اٹامک پاور بن چکی ہے آج بھی وہاں کے لوگوں کے پاس بنیادی سہولیات میسر نہیں ہیں ۔ ہندو مذہب میں شودر کو اچھوت سمجھا جاتا ہے آیا کہ ہم لوگ شودر سے بھی بد تر ہیں؟ یا ہمیں ہر بار یہی باور کرایا جاتا ہے کہ ہم غلام ہیں؟ کیونکہ غلام کو بولنے کی اجازت نہیں ہوتی اور غلام کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ اب بھی وقت ہے ہمیں اِس مسئلے کو سیریس لینا ہوگا ورنا ہو سکتا ہے ہماری آنے والی نسلیں بھی اسی طرح بے بس ہو کر اپنی موت کا انتظار کرتے رہیں۔


دی بلوچستان پوسٹ: اس تحریر میں پیش کیئے گئے خیالات اور آراء لکھاری کے ذاتی ہیں، ضروری نہیں ان سے دی بلوچستان پوسٹ میڈیا نیٹورک متفق ہے یا یہ خیالات ادارے کے پالیسیوں کا اظہار ہیں۔