بلوچ ریاستی جبر، سماجی مشکلات کا مقابلہ کرنے کیلئےاپنے صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔ ڈاکٹر ماہ رنگ

322

‏بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے “ھمسنتی مہم” کے تحت سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مہم جاری ہے آج کسر بانِ بازار دشت میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ ‏ بلوچ عوام ریاستی جبر سے لیکر سماجی مشکلات کا مقابلہ کرنے کیلئےاپنے صفوں میں قومی بنیادوں پر اتحاد پیدا کریں، اور اس نظام کو شکست دینے کیلئے کالونیل کلچر کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیں۔