ڈیرہ مراد جمالی میں زور دار دھماکا

450

دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت منعدم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق دھماکہ ڈی سی چوک کے قریب مرکزی شاہراہ سابقہ یو بی ایل بینک کے بالمقابل دو سے تین دوکانوں کی چھت پے مشتمل ایک بند چوبارے میں ہوا ۔

دھماکہ کے باعث پوری عمارت تباہ ہوگئی جبکہ دھماکے کی آواز دور دوز تک سنی گئی۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

دھماکے کے بعد سٹی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مرکزی شاہراہ کی ایک اطراف شاہراہ کو بند کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔