قلات: مسلح افراد کے مابین جھڑپ

647

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے شور پارود میں نامعلوم مسلح افراد کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔

جھڑپ میں جانی یا دیگر نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکی ہے۔

خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں سرکاری حمایت یافتہ جھتے اور آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں جبکہ اب تک اس حوالے سے کسی کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔