سبی: پاکستان تحریک انصاف کے ریلی میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

366

ذرائع کے مطابق سبی شہر میں پاکستان تحریک انصاف کے ایک انتخابی ریلی میں دھماکے سے تین افراد ہلاک جبکہ سات زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

دھماکا اقبال روڈ پر ہوا۔ سبی زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

فورسز نے جائے وقوعہ کا گھیراؤ کرکے مذید تفتیش شروع کردی ہے۔