بلوچستان کے ضلع خاران سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت اختر پلانزئی ولد امان اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے رات گئے گھر پر چھاپہ مارکر نوجون کو حراست میں لیا ہے۔ جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔