کوہ سیلمان کے رہائشی قدیر بزدار کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین

176

کوہ سیلمان کے رہائشی قدیر بزدار ولد غلام اکبر کے لواحقین نے کہا ہے کہ قدیر دسویں جماعت کا طالب علم ہے جو اپنے دوستوں کے ساتھ زیارت بلوچستان سیر ءُ تفریح کے لیے گیا تھا ۔

جس کو 7 اکتوبر 2023 کو ایف سی نے وہیں سے لاپتہ کر دیا، قدیر کو تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں مگر ابھی تک اس کو منظر عام پر نہیں لایا گیا۔

انہوں نے اپیل کی ہے کہ قدیر کو منظر عام پر لا کر بازیاب کیا جائے ۔