کوہلو پولیس کی کاروائی: کباڑی کے دکان سے راکٹ لانچر برآمد

255

کوہلو میں پو لیس نے کارروائی کر تے ہوئے مقامی کباڑ کی دوکان سے راکٹ لانچر کا گولہ برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا ۔

پولیس کے مطابق کوہلو میں میر شوکت مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقامی کباڑ کی دوکان سے راکٹ لانچر کا گولہ برآمد کرکے ناکارہ بنا نے کے بعد سی ٹی ڈی کوہلو کے حوالے کر دیا –

اس حوالے سے مزید کارروائی پولیس کررہی ہے-