سوراب: ڈیٹھ اسکواڈ نے لانگ مارچ کو روکا ہے۔ شرکاء

474

بلوچ نسل کشی کے خلاف لانگ مارچ کے شرکا رات کے اس پہر شدید سردی میں سوراب کے مقام پر پھنس کر رہ گئے ہیں۔

جن میں بوڑھی خواتین اور بزرگ شامل ہیں ۔

سوراب میں پولیس تشدد کے بعد لانگ مارچ شر کا کو ایک پھر روکا گیا ہے۔ منتظمین کے مطابق مقامی ڈیٹھ اسکواڈ نے شاہراہ پر کنٹینر رکھ کر کچھ لوگوں سڑک پر کھڑا کیا ہے۔اور علاقے میں گیس لوڈشیڈنگ کے نام پر احتجاج کرکے لانگ مارچ کو روکا جارہا ہے۔

انہوں قلات کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں سے نکلیں اور لاپتہ افراد کی لواحقین کے لانگ مارچ کو سپورٹ کریں