سبی میں بم دھماکہ، ایک شخص زخمی

273

سبی کوہلو روڈ ارنڈ کے قریب دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سبی کوہلو روڈ ارنڈ کے قریب دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، زخمی شخص کو فوری طور پر سبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دھماکے سے زخمی ہونے والے شخص کی شناخت مزار خان ولد محمد حسن قوم خجک کے نام سے ہوئی ہے۔