سامی: پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملہ

392

منگل کی شب کیچ کے علاقے سامی میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق حملے کے وقت متعدد دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

فائرنگ اور دار دھماکوں کا سلسلہ دیر تک جاری رہا۔ تاہم حکام نے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔

حملے کی ذمک داری تاحال کسی تنظیم کی طرف سے قبول نہیں کی گئ ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ علاقے اور گردنواح میں بلوچ آزادی پسند تنظمیں متحرک ہیں اور پاکستانی فورسز پر حملے کرتے آرہے ہیں۔