پنجگور میں دھماکہ، 3 افراد زخمی

478

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق دھماکہ تسپ پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ پنچی کے علاقے میں ایک گھر میں ہوا ہے جس کے نتیجے تین افراد زخمی ہوئے جنکی شناخت روف، محب اللہ اور عبیداللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دستی بم حملے کو گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔