سبی: لاش برآمد

107

بلوچستان کے علاقے سبی روڈ دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سبی روڈ دشت لیویز تھانے کے حدود سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔