اوستہ محمد: ایک شخص نے خودکشی کرلی

113

اوستہ محمد حسین آباد محلہ میں 40سالہ محمد ایوب نے پسٹل سے فائر کر کے خود کشی کرلی ۔وجہ گھریلو نا چاقی بتائی جاتی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ کے حدود حسین آباد محلہ میں 40سالہ محمد ایوب جمالی نے پسٹل سے فائر کر کے خود کشی کر لی۔

پولیس کے مطابق گھریلو نا چاقی بتائی جاتی ہے جبکہ یہ بھی باتیں گردش کر رہی ہیں کہ ان کا دماغی توازن صحیح نہیں ہے جبکہ پولیس مزید کاروئی کر رہی ہے۔