کولواہ: پاکستانی فورسز پوسٹ پر حملہ

308

بلوچستان کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رود کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے گذشتہ شب پاکستانی فوج کے پوسٹ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔

تاہم عسکری حکام کی طرف سے ابتک کوئی موقف پیش نہیں گئی ہے۔

مذکورہ علاقے اور گرد نواح میں گذشتہ روز سے پاکستانی فورسز کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔