معروف بلوچ گلوکار شوکت سفر انتقال کرگئے

304

معروف بلوچ گلوکار شوکت سفر انتقال کرگئے ہیں۔

شوکت سفر جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے اور اس وقت وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور آج صبح انتقال کرگئے۔

استاد شوکت سفر ایک عرصہ سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے، بیماری میں شدت کے سبب گزشتہ ہفتہ انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔