مستونگ: زخمی سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک

324

ضلع مستونگ میں گذشتہ مہینے پڑنگ آباد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا سی ٹی ڈی اہلکار نادر شاہوانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

واقعے میں زخمی ہونے کے بعد وہ زیر علاج تھے تاہم گہرے زخم ہونے کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔