جھاؤ: پاکستانی فورسز پر حملہ، اسلحہ ضبط

649
فائل فوٹو

آواران کے تحصیل جھاؤ میں اتوار کے روز مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پیدل گشتی ٹیم پر حملہ کرکے انکے اسلحہ پر قبضہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق بدرنگ کے مقام پر حملے میں فورسز کو جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

واقعہ کے بعد فورسز کی مزید نفری نے وقوعہ پہنچ کر مقامی آبادی کا گھیراؤ کیا ہے اور انہیں تشدد کا نشانا بنایا ہے۔