بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے گوادر میں آج صبح تقریباً 5 بج کر 30 منٹ پر جی ٹی گیٹ کے سامنے قابض پاکستانی نیوی کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دشمن اہلکاروں کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان نے کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگے۔