کوئٹہ :سیوریج لائن میں دھماکہ، ایک شخص زخمی

292

سیوریج لائن میں دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا ہے- حکام

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں سیوریج لائن میں کام کے دؤران گیس لیکج کی باعث دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

سوئی سدرن گیس حکام کے مطابق سیوریج لائن میں گیس لیکج کی شکایت پہلے ہی موصول ہوا تھا، ٹیمیں گیس لیکج چیک کرنے میں مصروف تھے کہ دھماکا ہوا-

پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث ایک راہگیر معمولی زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے-