ڈیرہ مراد جمالی: تعمیراتی کمپنی کی گاڑی پر دھماکا

248
فوٹو: سبی دھماکہ

ڈیرہ مراد جمالی میں تعمیراتی کمپنی کے ایک گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

دھماکا آج صبح بالان شاخ نزد گوٹھ رند کے قریب زیر تعمیر روڈ پر کام میں مصروف ٹریکٹر پر ہوا جس کے نتیجے میں ٹریکٹر کو نقصان پہنچا۔

دھماکے میں کسی قسم کی جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں ہے۔

دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے تاہم اس سے قبل مذکورہ علاقے میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیوں سڑکوں اور دیگر تعمیراتی کمپنیوں پر حملوں کی ذمہ  داری قبول کرتے رہے ہیں۔