بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان دوستن بلوچ نے کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر مرکزی پولیس تھانے میں قابض پاکستان کے پولیس فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔
ترجمان نے کہاکہ بی آر جی کے سر مچاروں نے تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی اور مالی نقصان ہوا۔
انکا کہنا تھا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔